"پاک ہے وہ جو بادشاہت اور عظمت کا مالک ہے، پاک ہے وہ جو عزت، بڑائی، ہیبت، قدرت، اور جلال کا مالک ہے۔ پاک ہے وہ زندہ بادشاہ جو نہ سوتا ہے نہ مرتا ہے۔ سبوح، قدوس، ہمارا رب اور فرشتوں اور روح کا رب ہے۔ اے اللہ! ہمیں آگ (جہنم) سے بچا لے، اے بچانے والے، اے بچانے والے، اے بچانے والے!"